URDU NEWS

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج ،روئی کے نرخوں میں کمی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کو سمندری طوفان کے نتیجے میں روئی کی فصل کو پہنچنے والے نقصان بارے رپورٹ کا انتظار ہے۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.46 سینٹ گرکر 65.20 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔